CHECK SAHIWAL BOARD12TH CLASS RESULT AND GAZZET ALSO
For Result Stats 2022
Click here to access Result Stats in the PDF
For Result Gazzet 2022
Click here to access Result Gazzet in the PDF
For Online Result 2022
Click here to access Online Result
CHECK SAHIWAL BOARD12TH CLASS RESULT AND GAZZET ALSO
For Result Stats 2022
Click here to access Result Stats in the PDF
For Result Gazzet 2022
Click here to access Result Gazzet in the PDF
For Online Result 2022
Click here to access Online Result
یہاں ایک ٹائیمر چلے گا۔
تقریبا ایک منٹ کا ۔
اس کے بعد
ڈاؤن لوڈ بٹن ظاہر ہو گا۔
ڈاؤن لوڈ پر کلک کرنے سے
آپ کینوا پرو رجسٹرڈ
حاصل کر سکتے ہیں۔
چیچہ وطنی : ڈپٹی کمشنر محمد کامران خان کی خصوصی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی نے سیلاب زدگان کی امداد کیلئے 33لاکھ55ہزار روپے کی ابتدائی فنڈ ریزنگ کر لی جس سے200کیمپ اور راشن خرید کر متاثرین سیلاب زدگان تک پہنچایا جا رہا ہے۔
اسسٹنٹ کمشنر چیچہ وطنی محسن نثار نے امدادی سامان کی تفصیلات دیتے ہوئے بتایا کہ ہر ایک فوڈ ہیمپر میں چینی، دال چنا اور دال مونگ ایک ایک کلو گرام، چاول دو کلو گرام، بھنا چنا 500گرام، گھی 2کلو گرام، نمک 800گرام، لال مرچ200گرام،ہلدی 50گرام، خشک دودھ400گرام، چائے190گرام اور ماچس کا ڈبہ شامل ہے۔
امداد کا یہ سامان مخیر حضرات کی موجودگی میں دعائے خیر کے بعد بھیج دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مصیبت کی اس گھڑی میں متاثرین کے لیے امدادی سامان کی فراہمی کسی نعمت سے کم نہیں۔ انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر زندگی کے تمام شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو چاہیے کہ اس کڑے وقت میں اپنے مسلمان بھائیوں کی امداد میں کوئی کسر نہ اٹھا رکھیں۔ انہوں نے سیلاب متاثرین کے لیے بروقت امداد مہیا کرنے پر مخیر حضرات اور تاجر برادری کا شکریہ بھی ادا کیا۔
اس وقت پاکستان دو رنگوں میں تقسیم ہے۔ سُرخ والے میں قیامت صغریٰ جاری ہے جبکہ سفید والا تاحال محفوظ ہے۔ اگر آپ سفید والے حصے میں ہیں تو سُرخ حصے میں پھنسے تین کروڑ افراد کی امداد کریں، انہیں اس قیامت سے نکلنے میں مدد فراہم کریں۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ہے کہ انسان میں احساس موجود ہے، اگر یہ بھی مرجائے تو پیچھے کچھ نہیں رہتا۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
#سیلاب #پاکستان #flooding #Pakistan
بھول جائیں کہ بھارت جیتا یا پاکستان ہارا۔ میچ کا یہ بال
مختلف انداز تھا اور میرے خیال میں آج محبت جیت گئی۔
مزید پاکستان کی طرف سے رضوان، نسیم شاہ اور شاہنواز دھانی
اور انڈیا کی طرف سے کوہلی، جدیجہ اور پانڈیا نے شاندار کھیل پیش کیا.
مجھے امید ہے کہ یہ محبت دو قوموں کے درمیان بڑھے گی اور پورے خطے میں خوشحالی لائے گی۔
انشاءاللہ
منجانب
الحمدللہ! ایک پاکستانی