اس وقت پاکستان دو رنگوں میں تقسیم ہے۔ سُرخ والے میں قیامت صغریٰ جاری ہے جبکہ سفید والا تاحال محفوظ ہے۔ اگر آپ سفید والے حصے میں ہیں تو سُرخ حصے میں پھنسے تین کروڑ افراد کی امداد کریں، انہیں اس قیامت سے نکلنے میں مدد فراہم کریں۔ انسان اور حیوان میں یہی فرق ہے کہ انسان میں احساس موجود ہے، اگر یہ بھی مرجائے تو پیچھے کچھ نہیں رہتا۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین
#سیلاب #پاکستان #flooding #Pakistan
No comments:
Post a Comment